ڈاکٹر عالیہ

By sardar


گلگت بلتستان کی قابل فخر بیٹی ڈاکٹر عالیہ”بسٹ وے سکالرشپ” جیتتے ہوئے .یو کے. کی مشہور معیاری تعلیمی ادارہ “یو نیورسٹی آف بریڈبورڑ یونائٹڈ کنگڈم”کینسر فارم آف کالج سے ماسٹر ذ کر رہی ہیں۔
جن کا تعلق گلگت بلتستان کے مشہور ضلع ہنزہ سے ہے۔
علیہ نے اپنی قابلیت کا لوہا منواتے ہوئے ہمدرد یونیور سٹی کرا چی سے ڈاکٹر آف فارمیسی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد آغاخان ہیلتھ سنٹر اسلام اباد میں اپنی خدمات سر انجام دے رہی تھی۔
ہال ہی میں اپنی تعلیمی سفر کو وسعت دیتے ہوئے ۰۰۱فیصد سکالرشپ جیتتے ہوئے .یو کے. کی مشہور معیاری تعلیمی ادارہ “یو نیورسٹی آف بریڈبورڑ”کینسر فارم آف کالج سے ماسٹر ذ کر رہی ہیں